یورپی یونین کو انتباہ
-
ایرانی وزیر خارجہ:
بوریل کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی یونین مہنگا قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے بیان کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ یورپی یونین سپاہ پاسداران کے خلاف کوئی مہنگا اقدام اٹھانے اور دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ:
یورپی یونین سپاہ پاسداران کو دہشت گردوں کی فہرست میں نہیں ڈال سکتی
جوزف بوریل نے کہا کہ یورپی یونین کی عدالت کی منظوری کے بغیر سپاہ پاسداران کو نام نہاد "دہشت گرد" کی فہرست میں نہیں ڈالا جاسکتا۔
-
ایران کی مسلح افواج کا سپاہ پاسداران کو بلیک لسٹ کرنے پر یورپی یونین کو انتباہ
ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف نے یورپی یونین کو سپاہ پاسداران انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔