ہیڈ آفس
-
ایرانی وزیر داخلہ کی مہر خبر رساں ایجنسی کے دفتر کا دورہ
ایرانی وزیر داخلہ احمد توحیدی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سربراہ محمد خوانساری کا مہر خبر رساں ایجنسی کا دورہ
وزیر اطلاعات کے ڈپٹی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے محمکے کے سربراہ محمد خوانساری نے مہر خبر رساں ایجنسی کا دورہ کیا اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے کے صحافیوں اور نامہ نگاروں سے بات کی۔