ہنر و آرٹ
-
گورنر پنجاب سے ادیان و مذاہب یونیورسٹی ایران کے سربراہ کی ملاقات؛
ایران اور پاکستان کے مابین تجارت،تعلیم اور آرٹ میں تعلقات کو وسعت دینے کے ضرورت ہے
ملاقات میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ایسے وفود کی ملاقاتوں سے ایرانی اور پاکستانی جامعات کے درمیان روابط زیادہ مضبوط ہوں گے، پاکستان اور ایران برادر اسلامی ممالک ہیں جن کے درمیان شروع سے خوشگوار تعلقات موجود ہیں، ایران اور پاکستان کے مابین تجارت، تعلیم اور آرٹ میں تعلقات کو وسعت دینے کے ضرورت ہے۔