یو ڈبلیو ڈبلیو نے کہا کہ وہ ڈبلیو ایف آئی کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ کی طرف سے طاقت کے غلط استعمال اور جنسی ہراسانی پر پہلوانوں کے احتجاج سے متعلق صورتحال کو ’بڑی تشویش‘ کے ساتھ دیکھ رہا تھا۔