ہتھیار
-
ریاض پر حملوں نے سعودی عرب کے سکیورٹی نظام کی کمزوریوں کو بے نقاب کردیا، روئٹرز
روئٹرز نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ریاض کے ہوائی اڈے اور آرامکو کی تنصیبات پر حملوں نے پڑوسی ملک سے لاحق خطرات کے مقابلے میں سعودی عرب کی کمزوریوں کو نمایاں کر دیا۔
-
یمنی مسلح افواج کی تعز میں پیش قدمی؛ کئی سعودی حمایت یافتہ دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے
ذرائعِ ابلاغ کے مطابق یمنی مسلح افواج صوبۂ تعز میں اپنی پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ کئی دہشت گردوں نے یمنی افواج کی پیش قدمی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔
-
نئے ہتھیار مناسب وقت پر منظرعام پر لائے جائیں گے، ترجمان ایرانی آرمی
ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ میزائلوں اور ڈرونز سمیت نئے دفاعی و جارحانہ سازوسامان کا بڑا ذخیرہ مسلح افواج کے پاس موجود ہے اور وقت آنے پر سامنے لایا جائے گا۔