سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل سلامی نے کہا کہ استکبار صرف طاقت کی زبان کو سمجھتا ہے، کیونکہ دشمن منطق کی طاقت کو قبول نہیں کرتا بلکہ طاقت کی منطق کو قبول کرتا ہے۔ آج ہر کوئی ہماری عالمی طاقت کے اثرات کو دیکھ سکتا ہے۔