گیس دھماکہ
-
یمن، عدن میں گیس دھماکہ، 18 ہلاک و زخمی
یمن کے شہر عدن میں گیس فیلڈ میں دھماکے کی وجہ سے 5 ہلاک اور 13 زخمی ہوگئےہیں۔
-
قازقستان، کان میں گیس دھماکہ،5 کان کن ہلاک
صوبائی انتظامیہ کے مطابق، یہ واقعہ شاہ تنسک نامی شہر میں واقع ایک کان میں مقامی وقت کے مطابق صبح تین بجے پیش آیا جہاں موجود 106 کان کنوں میں سے پانچ ہلاک اور چار زخمی ہو گئے