اسلامی جمہوریہ ایران میں 5.8 شدت کے زلزلے نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا، زلزلے کے نتیجے میں 70 افراد زخمی اور 300 گھروں کو نقصان پہنچا۔