گمنام شہید
-
قزوین میں 8 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
قزوین کے انقلاب عوام نے 8 گمنام شہیدوں کے پیکر اپنے ہاتھوں پر اٹھائے۔ خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں اور جن شہدا کی شناخت نہیں پاتی
-
ہمدان میں دفاع مقدس کے 6 گمنام شہیدوں کا استقبال
حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے ہمدان میں دفاع مقدس کے 6 شہیدوں کے پیکروں کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
اہواز میں دفاع مقدس کے 111 شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایرانی صوبہ خوزستان میں واقع شہر اہواز میں عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد کثیر تعداد میں دفاع مقدس کے 111شہیدوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
تہران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی سمیت دیگر اعلیٰ حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔