گمنام
-
اہواز میں دفاع مقدس کے 111 شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایرانی صوبہ خوزستان میں واقع شہر اہواز میں عوام نے آج نماز جمعہ کے بعد کثیر تعداد میں دفاع مقدس کے 111شہیدوں کی تشییع جنازہ میں شرکت کی۔
-
تہران کے علاقہ نیاوران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے محلہ نیاوران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں سپاہ کے ڈپٹی کمانڈر جنرل فدوی سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں 250 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی اور شہداء دفاع مقدس کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
تہران میں 150 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں مؤمنین کی بھر پور شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 150 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
-
ایرانی سکیورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے معاند ممالک سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ پر کاری ضرب وارد کی ہے۔
-
بوستان اندیشہ میں دوگمنام شہیدوں کی تشیع جنازہ
بوستان اندیشہ میں دوگمنام شہیدوں کی تشیع جنازہ میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔ یہ شہداء دفاع مقدس کے دوران والفجر اور خیبر کاروائیوں میں درجہ شہادت پر فائز ہوگئے تھے۔
-
زاہدان میں امام زمانہ (عج) کے دو گمنام سپاہیوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر زاہدان میں امام زمانہ (عج) کے دو گمنام سپاہیوں کی تشییع جنازہ میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
دفاع مقدس کے گمنام شہید کے پیکر پاک کو الوداع کیا گیا
ایران کے بعض اعلی سول اور فوجی حکام کی موجودگی میں دفاع مقدس کے گمنام شہید کے پیکر پاک کو الوداع کیا گيا ۔
-
یزد میں 4 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
یزد میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دفاع مقدس کے 4 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
ایران کے شہر یزد میں 4 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر یزد میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دفاع مقدس کے 4 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
تہران میں دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے دفاع مقدس کے دو گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے شرکت کی۔
-
تبریز میں دفاع مقدس کے گمنام شہیدوں کا استقبال
حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے شہر تبریز میں دفاع مقدس کے چار شہیدوں کے پیکروں کا تبریز کے بین الاقوامی ايئر پورٹ پر شاندار استقبال کیا گيا۔
-
شیراز میں 15 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر شیراز میں 15 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں طبی دستوارت کی رعایت کے ساتھ سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
شیراز میں گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر شیراز میں 15 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں عوام نے طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ شرکت کی۔
-
کرمان ايئر پورٹ پر 7 گمنام شہیدوں کے پیکروں کا استقبال
ایام فاطمیہ اور شہید قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کی آمد کے موقع پر کرمان ايئر پورٹ پر 7 گمنام شہیدوں کے پیکروں کا استقبال کیا گيا۔
-
سنندج میں گمنام شہیدوں کی تشییع اور تدفین
ایران کے صوبہ کردستان کے صدر مقام سنندج میں گمنام شہیدوں کی تشییع اور تدفین میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
-
یزد میں 3 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ
یزد میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے 3 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
گمنام شہید کی تشییع اور تدفین
گمنام شہید کی تشییع اور تدفین میں کھیل شعبہ کے سیکڑوں افراد نے شرکت کی اور گمنام شہید کو کھیل گھر میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
ایرانی بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پر گمنام شہید کی تشییع جنازہ
دفاع مقدس کے ایک گمنام شہید کے پیکر پاک کی ایرانی بحریہ کے ہیڈ کوارٹر پر تشییع کی گئی ۔ 23 سالہ گمنام شہید غوطہ خور تھا جو والفجر 8 کارروائي کے دوران درجہ شہادت پر فائز ہوگیا۔