گریہ
-
پاکستانی صارفین کا ایرانی صدر کو خراج تحسین
نماز جنازہ میں "اشکبار" آنکھوں سے جنرل اسمبلی میں "للکار" تک
معروف پاکستانی عالم دین علامہ عباس وزیری نے فیس بک پر لکھاکہ کاش ہمارے وزیر اعظم بھی جنرل اسمبلی میں رمزی یوسف،عافیہ صدیقی یا امریکی ڈرون حملوں میں مارے گئے بے گناہ پاکستانی بچوں میں سے کسی بچے کی تصویر لہراتے تو ہم بھی فخر سے وہ تصویر فیس بک پیج پر چپکا دیتے۔