گرگان
-
گرگان میں آیت اللہ علوی کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر گرگان میں مرجع عالیقدرمرحوم آیت اللہ العظمی علوی گرگآنی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
صوبہ گرگان کے زیارت نامی گاؤں میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گرگان کے زیارت نامی گاؤں میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ماضی میں اس گاؤں کا شمار ایران کے سیاحتی مراکز میں ہوتا تھا لیکن اس اس گاؤں کو غیر قانونی تعمیرات کا سامنا ہے۔
-
تبریز میں کربلا کے ششماہہ مجاہد کی یاد میں بچوں کی تقریب منعقد
ایران کے دیگر شہرون کی طرح تبریز میں بھی کربلا کے ششماہہ مجاہد کی یاد میں شیر خوار بچوں کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔
-
گرگان ٹاور کو سیاہ کردیا گیا
محرم الحرام اور ایام سوگواری کی آمد کے موقع پر گرگان ٹاور کو سیاہ کردیا گیا۔
-
ایرانی اقوام کا چودھواں بین الاقوامی فیسٹیول
ایران کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کا آن لائن چودہواں بین الاقوامی فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا۔
-
زیارت گاؤں کے بالائی حصوں میں برف باری
ایران کے شہر گرگان کے زیارت گاؤں کے بلائي علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
-
گرگان میں رسم تعزیہ ادا کی گئی
ایران کے شہر گرگان میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے رسم تعزيہ ادا کی گئی۔
-
گرگان میں امامزادہ عبداللہ کے مزار پر عاشور کے دن عزاداری
ایران کے شہر گرگان میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ عاشور کے دن کربلا کے شہیدوں کی یاد میں امامزادہ عبداللہ کے مزار پر عزاداری منائی گئی۔
-
حسینی سفیروں کا قافلہ
صوبہ گلستان کے صدر مقام گرگان میں جوانوں کی انجمن نے دس دن تک حسینی سفیروں کے عنوان سے مختلف محلوں میں کربلا کے شہیدوں کی یاد میں مرثیہ اور نوحہ خوانی کی۔
-
گرگان میں دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد
گرگان میں یوم عرفہ کی مناسبت سے دعائے عرفہ کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز اور توبہ و استغفار کیا۔
-
گرگان کے پنجم آذر اسپتال میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں عبادت اور بندگی
گرگان کے پنجم آذر اسپتال میں رمضان المبارک کی اکیسویں شب میں مؤمنین نے حضرت علی (ع) کی شہادت اور شب قدر کی مناسبت سے عزاداری اور شب بیداری میں حصہ لیا اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
احسان، ہمدلی اور عشق کی نذر کا اجراء
گرگان کے دیہاتوں رمضان المبارک کے مہینے میں احسان، ہمدلی اور عشق کے پروگرامز کے تحت مستحقین میں روزانہ 1000 غذائیں تقسیم کی جاتی ہے۔
-
گرگان میں ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری
ایران کے شہر گرگآن میں خیّر اور نیک افراد کی جانب سے مستحقین اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی ہمدلی اور مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
گرگان میں مؤمنانہ ہمدلی اور ہمدردی کے بہترین جلوے
گرگان میں امدادی اداروں اور گروہوں نے نیازمندوں کے درمیان معیشتی اور غذائی امداد کے 5000 سے زائد پیکیجز تقسیم کئے ہیں۔
-
گرگان عوام کی کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں قانون کی رعایت
گرگان کے عوام کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے قانون کی رعایت کرتے ہوئے گھروں ميں ہی قیام پذیر ہیں۔
-
گرگان کے آذر 5 اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی شعبہ قائم
گرگان کے تمام اسپتالوں میں الرٹ جاری ہے جبکہ آذر 5 اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی شعبہ قائم کردیا گيا ہے۔
-
گرگان میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز
گرگان میں بھی ایران کے دیگر شہروں کی طرح کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
گرگان میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز
ایران کے شہر گرگان میں شہری ٹورانسپورٹ میں جراثیم کشی کی مہم کا آغاز ہوگيا ہے۔
-
گرگان میں پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں تبلیغات جاری
ایران کے شہر گرگان میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
گرگان میں ہوائی حادثے کے 3 شہداء کی تشییع جنازہ
ایران کے شہر گرگان میں یوکرائن کے ہوائی جہاز کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے 3 افراد کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
نماز کے 28 ویں اجلاس کی اختتامی تقریب
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں ایران کے شہر گرگان میں نماز کا 28 ویں عام اجلاس کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
گرگان میں بارش سے ہوا میں طراوت آگئی
ایران کے شہر گرگان میں بارش کے نتیجے میں ہوا میں طراوت اور تازگی پیدا ہوگئی ہے۔