گامزن
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی معیشت ترقی کی جانب گامزن
تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی معیشت کی ترقی میں نہ صرف اضافہ ہوا ہے بلکہ مستقبل قریب میں ایران کی معیشت کی ترقی کی رفتار میں اضافے کی پیشنگوئی کی جارہی ہے۔
-
اسرائیل سنگین اقتصادی بدحالی کی جانب گامزن ہے، صہیونی ماہر معیشت کا انتباہ
معاشی امور کے ماہر اور تجزیہ نگار نے اسرائیل میں جاری کشیدگی اور بدامنی کی وجہ سے صہیونی حکومت کو درپیش اقتصادی بحران پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیونی حکومت زوال اور سقوط کی جانب گامزن ہے، زیاد النخالہ
ایران کے وزیر خارجہ اور تحریک اسلامی جہاد فلسطین کے سیکریٹری جنرل کے درمیان بیروت میں ملاقات ہوئی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، ایرانی صدر
آیت اللہ رئیسی نے کہاکہ کہا کہ دشمنوں کے تمام تر دباؤ کے باوجود ملک مسلسل ترقی کرتا رہا جبکہ غیر قانونی و ظالمانہ پابندیوں کو ختم کرانے کے لئے مذاکرات میں ایران نے عزت و وقار کے ساتھ شمولیت اختیار کی اور دشمن کی کوئی بھی چال کامیاب نہیں ہونے دی ۔
-
ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، پاکستانی سابق وزیر داخلہ
عوامی مسلم لیگ پاکستان کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ملک عدم استحکام کی جانب گامزن ہے، لوگ اغوا ہورہے ہیں اور سٹرکوں پر فیصلے کیے جارہے ہیں۔