کیا جائے
-
اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس میں ایران کی آواز
فلسطین سے متعلق ایرانی صدر کے بیانات پر میڈیا نے کیا کہا؟
غزہ کے مسئلے پر اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ اجلاس میں ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے خطاب کو 24 گھنٹے سے بھی کم عرصہ گزر چکا ہے لیکن بہت سے ذرائع ابلاغ نے ان کے بیانات کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے۔