کنونشن
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایرانی قونصل خانے پر حملہ ویانا کنونشنز کی صریح خلاف ورزی
دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کا فضائی حملہ 1961 کے ویانا کنونشن برائے سفارتی تعلقات اور 1963 کے ویانا کنونشن برائے قونصلر تعلقات کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
ایران خواتین کے اجتماعی کردار کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کر رہا ہے،نائب صدر برائے امور خواتین
ایران کی نائب صدر برائے خواتین و خاندانی امور کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف مغرب کے الزامات کے برعکس اس کا ملک خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں میں مزید کردار دینے کے لئے ٹھوس اقدامات کر رہا ہے۔