کمالوندی
-
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی قرارداد جاسوسی اور غلط اطلاعات پر مبنی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے ترجمان بہروز کمالوندی نے ایران کے خلاف بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی قرارداد کو مردود قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی قرارداد ایران کے دشمن ممالک کی فراہم کردہ جاسوسی اور غلط معلومات پر مبنی ہے۔