تہران کی نماز جمعہ کے خطیب نے الہی مقدسات کے خلاف مغربی دنیا کی کھلی جنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ وہ قرآن کو جلاتے ہیں اور ہمارے مقدسات کی توہین کرتے ہیں، پتہ چلتا ہے کہ عالم کفر اسلام سے خوفزدہ ہے۔