کاراباخ
-
قفقاز میں کشیدگی کے بجائے امن و آشتی کو فروغ دینا ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر کے معاون خصوصی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اب سے اس خطے (قفقاز) میں کشیدگی کی زبان کے بجائے امن و سلامتی کی زبان میں بات کرنا چاہئے۔
-
کاراباخ میں روسی امن فوج کی گاڑی پر حملہ، دو اہلکار ہلاک
روس کی وزارت دفاع نے آج ایک بیان میں اعلان کیا کہ اس ملک کی امن فوج کی گاڑی کو کاراباخ میں نشانہ بنایا گیا۔