ڈیمو کریٹ پارٹی
-
امریکی مڈٹرم انتخابات: دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل
امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات سے قبل سامنے آنے والے تازہ جائزوں کے مطابق ڈیموکریٹس ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ، دونوں میں ریپبلکنز سے آگے ہیں، تاہم سخت مقابلے والی نشستیں حتمی نتائج کا تعین کریں گی۔
-
امریکی حکام نے الہان عمر کا موبائل فون ضبط کر لیا
امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹ رکن الہان عمر کے خلاف امیگریشن دستاویزات سے متعلق تحقیقات جاری ہیں، جبکہ وفاقی حکام ان کے موبائل فون کو قبضے میں لینے کے علاوہ ان کے بعض رشتہ داروں کو بھی طلب کرچکے ہیں۔
-
ڈیموکریٹس کامیاب ہوئے تو فوراً ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروع کریں گے، اسپیکر کانگریس
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کامیاب ہو کر ایوان کا کنٹرول سنبھالتے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروع کر دیں گے۔
-
ڈیموکریٹس نے ٹرمپ کے مواخذے کا منصوبہ بنا لیا، امریکی اخبار
امریکی اخبار ہِل نے کہا ہے کہ اگر ڈیموکریٹس ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کر لیتے ہیں تو وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کا عمل دوبارہ شروع کرنے کے لیے کانگریس کے اختیارات استعمال کر سکتے ہیں۔
-
زہران ممدانی امریکہ میں نئی سیاسی جماعت کھڑی کر دی، فاکس نیوز
ڈیموکریٹک پارٹی کے اندر بڑھتے اختلافات کے دوران زہران ممدانی کی حمایت یافتہ سوشل ڈیموکریٹ پارٹی تیزی سے سیاسی اثر و رسوخ حاصل کر رہی ہے۔