ڈنمارک میں قرآن پاک
-
قرآن کی بے حرمتی، ڈنمارک کے سفیر ایرانی وزارت خارجہ طلب
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی کے بارے میں کہا کہ آج صبح تہران میں ڈینش سفیر کو مغربی یورپ کے ڈائریکٹر جنرل نے وزارت خارجہ میں طلب کرکے اس ملک میں قرآن کی بار بار بے حرمتی پر احتجاج کیا۔
-
سویڈن اور ڈنمارک پر پابندی، جامعہ الازہر کا ایرانی حوزہ علمیہ سے اتفاق
شیخ الازہر نے پوری دنیا کے حریت پسندوں سے اپیل کی ہے کہ قرآن کریم کی حمایت میں سویڈن اور ڈنمارک کی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔
-
قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرارداد کافی نہیں، پاکستانی سینیٹر
جماعتِ اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ سوئیڈن اور ڈنمارک میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی پر صرف مذمت اور لفظی قرار داد سے کچھ نہیں ہو گا۔
-
ڈنمارک میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد، عزاداران حسینی قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک
ڈنمارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عاشقان امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک کی اور "لبیک یا قرآن" کے نعرے لگائے۔
-
قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں "انٹرنیشنل لبیک یا قرآن" کمپین کا آغاز
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شب عاشور کو عزاداران حسینی ہاتھوں میں قرآن پاک اٹھاکر کلام مجید کی تلاوت کریں گے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی پر ڈنمارک کے سفیر کی وزارت خارجہ طلبی
ڈنمارک میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کے بعد ڈینش سفیر کو ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیا گیا۔
-
ڈنمارک میں ایک بار پھر قرآن پاک کی توہین، بغداد کی شدید مذمت
عراق کی وزارت خارجہ نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے انتہا پسند گروہ کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایران کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہا کہ نزول قرآن کے مہینے میں، ڈنمارکی ایک انتہا پسند گروہ کی طرف سے یہ توہین آمیز اقدام، اسلام و مسلمین کی صریح توہین ہے۔
-
ایران کا ڈنمارک میں قرآن کی بے حرمتی پر شدید احتجاج
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ڈنمارک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
حکومت پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔