چین اور پاکستان
-
دہشت گردی کے معاملے پر پاکستان کیساتھ بات چیت کو تیار ہیں، بھارت
بھارتی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ برسوں پرانے دہشت گردی کے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران اور پاکستان کی ہمسائیگی پالیسی اور دوطرفہ تعاون کی ضرورت
پڑوسی پالیسی کے فریم ورک میں ایران اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات کی سطح کو بہتر بنانے، انتہا پسندی، دہشت گردی اور علاقائی ماحول میں بحران پیدا کرنے والے گروہوں سے نمٹنے کی ضروری صلاحیت موجود ہے۔
-
بھارت کی چین اور پاکستان کی سرحد پر فوجی مشقیں
بھارت نے ایسے وقت میں کہ جب وہ جلد ہی نئی دہلی میں G20 ممالک کے رہنماؤں کے اجلاس کی میزبانی کرے گا،چین اور پاکستان کی سرحد کے ساتھ "ترشول" فوجی مشق کا آغاز کر دیا ہے۔
-
چین اور پاکستان میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
چین اور پاکستان کے درمیان ایم ایل ون کے فریم ورک اور شاہراہ قراقرم کی ری الائنمنٹ سمیت مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔