چین کے روزنامہ "وین ہوئی" کے بیورو چیف نے مہر نیوز کے ساتھ گفتگو میں غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کی میڈیا کوریج کے حوالے سے مغربی ذرائع ابلاغ کے منافقانہ طرزعمل اور دوغلی پالیسی پر شدید تنقید کی۔