چیندم دھماکہ
-
چین کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 31 افراد ہلاک متعدد زخمی
پڑوسی ملک چین کے شمال مغربی شہر این چوان کے ایک ریسٹورنٹ میں گیس کے اخراج سے ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 31 فراد ہلاک ہو گئے۔