چہل مجلس
-
سید الشہداء کے چہلم کے موقع پر ایران کی فضا سوگوار و عزادار
ایران، پاکستان اور ہندوستان سمیت پوری دنیا میں سید الشہداء کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
چہل مجلس؛ تاسوعا "نو محرم" کے دن غم و حزن اور حاجت کا بندھن
خرم آباد؛ چہل مجلس ایک روایتی رسم ہے جو صوبہ لرستان کے مختلف شہروں، خاص طور پر خرم آباد اوربروجرد میں تاسوعا (نو محرم) کے دن منائی جاتی ہے۔ اس رسم کو ایک طرح سے غم و حزن اور حاجت طلبی کا خالص بندھن سمجھا جاسکتا ہے۔