چور و ڈاکو
-
نامور ڈاکوؤں کو ملک پر مسلط کیا گیا/مجھے قتل کرنے کا پلان تھا، پاکستانی سابق وزیراعظم
عمران خان نے مزید کہا کہ وزیرآباد واقعے میں نواز، شہباز اور زرداری سے طاقتور لوگ شامل ہیں، بہت افسوس کے ساتھ کہتا ہوں یہ وہ لوگ ہیں جنہیں ہم اپنے ملک اور قوم کا محافظ سمجھتے ہیں۔
-
جب ڈاکو گھر لوٹ رہے ہوں تو چوکیدار کیسے نیوٹرل رہے گا، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے ملکی اداروں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب ڈاکو گھر کو لوٹ رہے ہوں تو چوکیدار کیسے نیوٹرل رہے گا؟ جب بھی کوئی کہے کہ وہ غیر سیاسی ہے تو سمجھ جانا کہ وہ جانور ہے۔
-
دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں غیر ملکی ا ایجنڈا مسلط کر رہا تھا۔
-
سعودی عرب گاڑیوں کی چوری کے الزام میں 5 افراد گرفتار
سعودی عرب کے مکہ ریجن میں گاڑیوں کی چوری کرنے والے گروہ کے 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 2 پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لئے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن جاری
پاکستان میں جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور میں کچے کے علاقے سے ڈاکوؤں کے ہاتھوں اغواء ہوئے 2 پولیس اہلکار تاحال بازیاب نہ ہو سکے۔
-
صوبہ سندھ کے علاقہ شکار پور میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن
پاکستان کے صوبہ سندھ کی پولیس کے مطابق شکار پور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران اب تک ڈاکوؤں کے 260 سے زائد ٹھکانے تباہ کیے جاچکے ہیں۔
-
بھارت میں دو چور گاڑی کے ساتھ گاڑی کے مالک کی اہلیہ کو بھی لے گئے
بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر ڈیرہ بسی میں دو چور گاڑی کے ساتھ گاڑی کے مالک کی اہلیہ کو بھی لے گئے۔
-
اسلام آباد میں ڈاکوؤں نے پولیس افسر کو لوٹ لیا
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن کے علاقہ کٹاریاں میں پولیس افسر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا ۔
-
پولیس نے قدس سٹی میں چوروں کے ایک گروہ کو گرفتار کرلیا
ایرانی پولیس نے ایک کارروائی کے دوران قدس سٹی میں ڈاکوؤں اور چوروں کے ایک گروہ کو حراست میں لے لیا ہے۔
-
کراچی میں ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث دہشت گرد گرفتار
پاکستان کے صوبہ سندھ رینجرز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر لانڈھی میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم نے ڈکیتیوں اور قتل کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔
-
پاکستانی پولیس نے 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیالکوٹ کی پولیس نے تھانہ اگوکی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ 2 ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔