چالوس
-
شدید بارش اور برف باری کی وجہ سے چالوس شاہراہ کو بند کردیا گیا
اس ویڈیو میں شدید بارش اور برف باری کی وجہ سے چالوس شاہراہ کو بند کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
چالوس میں برفانی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 2 زخمی
ایران کے صوبہ البرز کی پولیس کا کہنا ہے کہ چالوس شاہراہ پر برفانی تودہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
چالوس ہائی وے پر ٹریفک کی آمد و رفت میں شدید کمی
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایات جاری کردی گئي ہیں جس کی وجہ سے لوگوں کی شہروں سے باہر آمد رفت ميں بڑے پیمانے پر کمی واقع ہوگئی ہے۔