چابہار بندرگاہ پر امریکی پابندیوں میں نرمی کے بعد اسلام آباد نے ایران کے ساتھ تجارتی تعاون کو خوش آئند قرار دیا۔