پی ٹی آئی رہنماء
-
پاکستان، پولیس پارلیمنٹ ہاؤسں میں داخل، پی ٹی آئی کے متعدد رہنما گرفتار
پولیس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں داخل ہو کر پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔
-
پاکستان کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ریلیاں، درجنوں کارکن گرفتار
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور، کراچی ، پشاور سمیت مختلف علاقوں میں ریلیاں نکالنے کی کوشش کی، تاہم پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔
-
پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کہنے والے بے ایمان ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن پر آوازیں اٹھانے دراصل بے ایمان ہیں۔
-
اسلام آباد گھر پر چھاپہ، پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف پاکستان بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے، اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی سینئر نائب صدر ڈاکٹر شیریں مزاری کو بھی گرفتار کرلیا۔
-
پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری
مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے۔
-
حکومت، پی ٹی آئی مذاکرات، تحریک انصاف نے شرائط رکھ دیں
حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
-
پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی زیدی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
پی ٹی آئی کارکنوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتار کی کوشش ناکام بنادی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں نے رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار کرنے کی پولیس کی کوشش ناکام بنادی۔
-
لاہور میں پی ٹی آئی کی ریلی، حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی
عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر لیا، ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔
-
پرویز الہیٰ پی ٹی آئی کے صدر مقرر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد چوہدری پرویز الہیٰ کو پارٹی کا صدر مقرر کردیا گیا۔
-
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بعد انکے بھائی فراز چوہدری بھی گرفتار کرلیا۔
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری
لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کو عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
-
ملک میں لوگوں کا عدالتوں اور اداروں پر اعتبار بہت کم ہوگیا ہے، پاکستان تحریک انصاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سے گزارش کروں گا کہ سپریم کورٹ کے ادارے کو اتنا کمزور نہ کریں۔
-
پی ٹی آئی کا راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے راولپنڈی اور اسلام آباد میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرکے عہدے داروں کو ذمہ داریاں تفویض کردی گئیں۔
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ: پیمرا نے چینلرز کیلئے ہدایات جاری؛
لانگ مارچ کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی تقاریر کے دوران تاخیری نظام لاگو کیا جائے
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی لائیو کوریج اور تقاریر سے متعلق چینلز کو ہدایات جاری کر دیں۔
-
عمران خان ریڈ لائن، بال بھی بیکا ہوا تو حالات خراب ہو جائیں گے، پی ٹی آئی رہنماء
فواد چودھری نے کہا انتہائی کمزور مقدمے میں وارنٹ جاری کرنا فضول حرکت ہے، اس کیس کی ہوا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے سے پہلے ہی نکل چکی ہے۔