پیڑولیم
-
ایران: تیل کی پیداوار میں یومیہ 4 لاکھ بیرل کا اضافہ کیا جائے گا، پیڑولیم وزیر
ایرانی پیٹرولیم کے وزیر جواد اوجی کا کہنا ہے کہ ملک کی تیل کی پیداوار میں یومیہ 400,000 بیرل اضافہ کیا جائے گا۔
-
عبرانی میڈیا کا ایران کے ایندھن سپلائی نظام پر سائبر حملے کا دعویٰ، ایرانی حکام کی تردید
صیہونی رجیم کے چینل 12 نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک اسرائیلی ہیکر گروپ نے ایران میں ایندھن کی فراہمی کے نظام پر سائبر حملہ کیا ہے جب کہ ایرانی حکام نے سائبر حملے کی تردید کی ہے۔