پوٹین
-
ہماری پیٹھ پر چھرا گھونپا گیا ہے، باغیوں کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی، روسی صدر
روسی صدر نے کہا کہ ہم روستوف شہر میں استحکام کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کریں گے۔ جن لوگوں نے اس بغاوت کو منظم کیا وہ ملک کو دشمن کے حوالے کرنے اور خانہ جنگی شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
صدر پیوٹن کی گرفتاری کے وارنٹ روس کے لیے کوئی قانون حیثیت نہیں رکھتے، روسی وزارت خارجہ
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں ہے، لہذا اس عدالت کے فیصلے بھی اس ملک کے لیے کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونک گفتگو
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوٹین کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگوکی خبر ہے جس میں دونوں ممالک کے صدور نے باہمی دلچسپی کے امور اور خصوصاً انرجی اور شام کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
روس نے دو ہالیووڈ اداکاروں سمیت ۲۵ امریکیوں پر پابندی عائد کردی
روسی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن کی روسی شہریوں پر پابندی کے جواب میں اس نے اپنی پابندیوں کی لسٹ میں ۲۵ امریکیوں کا اضافہ کردیا ہے۔
-
ایرانی صدر اور پوٹین کی اشک آباد میں ملاقات
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ترکمانستان میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔