انسانی حقوق کے بھاش دینے والے مغربی ممالک کا دوغلاپن تیزی سے عیاں ہو رہا ہے۔ امریکہ کے بعد فرانس کی پولیس نے بھی فلسطین کی حمایت میں کئے گئے مظاہرے کو صیہونیت مخالف قرار دے کر تشدد کے ذریعے کچلنے کی کوشش۔