پرینکا گاندھی
-
پرینکا گاندھی کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے عالمی ہڑتال کی حمایت
بھارتی کانگریس کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ایک بار پھر آواز بلند کرتے ہوئے اس کیلئے عالمی ہڑتال کی حمایت کی ہے۔
-
غزہ میں 7000 لوگوں کی جان چلی گئی، انسانیت کب بیدار ہوگی؟، پرینکا گاندھی
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں تقریباً 7000 لوگ مارے جاچکے ہیں، انسانیت کب بیدار ہوگی؟