پاکستان کے صوبہ بلوچستان
-
وزیراعلی بلوچستان کی قونصلیٹ میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے 39 افراد جاں بحق
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والی مون سون بارشوں کے باعث کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں جب کہ درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے۔