پاکستان فلسطینی عوام
-
فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، پاکستانی آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل سفارتی، اخلاقی اور سیاسی حمایت حاصل ہے۔
-
فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ فلسطینی عوام کی اسرائیلی مظالم کے خلاف مزاحمت کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ غیور اور شجاع فلسطینیوں کو اپنی سرزمین کے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
-
پاکستان فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے، پاکستانی پیکر قومی اسمبلی
یوم القدس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں سپیکر نے کہا کہ پوری مسلم میں رمضان المبارک کا آخری جمعہ المبارک فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا دن ہے جو گزشتہ کئی دہائیوں سے اسرائیلی فوج کے ظلم و جبر کا شکار ہیں۔