پاکستانی وفاقی
-
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کیخلاف استثنیٰ مانگیں گے، پاکستان
پاکستانی حکومت کی جانب سے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر امریکی پابندیوں کے خلاف استثنیٰ کی درخواست کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جو ہورہا ہے بہت غلط ہورہا ہے، اس سے ملک، وفاق اور نظام کو نقصان پہنچے گا، چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے زور دیا ہے کہ آج ’ان‘ کے مخالف کے ساتھ جو ہورہا ہے، کل ’ان‘ کے ساتھ بھی یہی ہوگا۔
-
وفاق، صوبے، سیاسی جماعتیں دہشتگردی کیخلاف متحد ہوں، ُپاکستانی وزیراعظم
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بہتر پاکستان کے لیے وفاق، صوبے اور سیاسی جماعتیں مل کر دہشت گردی کے خلاف متحد ہوں۔
-
پاکستانی وفاقی وزیر ساجد طوری کی ایرانی سفیر سے ملاقات
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے پاکستان میں متعین ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی سے ملاقات کی، ملاقات میں پاک، ایران دوطرفہ تجارتی اور ثقافتی تعلقات سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستانی وفاقی وزیرِ اوورسیز پاکستانیز کا بلاول بھٹو زرداری کو زائرین اربعین سے متعلق مراسلہ
پاکستانی وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو مراسلہ بھیج دیا۔ مراسلہ میں عراق اور ایران جانے والے پاکستانی زائرین کو سہولیات فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔