پاکستانی نوجوان
-
پاکستان میں 76 واں جشن آزادی آج جوش وخروش کے ساتھ منایا جارہا ہے
پاکستان کا 76 واں جشن آزادی آج پیر 14 اگست کو قومی جذبے اور ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
پاکستانی نوجوان عمرے کیلیے9 ماہ بعد پیدل سعودی عرب پہنچ گیا
پاکستان سے اللہ کے گھر اور اس کے محبوب کی آخری آرام گاہ کی زیارت کرنے کے لیے پیدل روانہ ہونے والا نوجوان فیض اللہ 9 ماہ کا طویل سفر طے کرتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گیا۔