پاکستانی نئے آرمی چیف
-
پاکستانی وزیراعظم کی نئے آرمی چیف اور چیئرمین چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے ملاقاتیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئے چئیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا اور چیف آف دی آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عاصم منیر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کی ہیں۔
-
اگلے 48 گھنٹے میں نئے آرمی چیف کا تقرر ہوگا، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کے پاس کل سینیئر افسران کے نام آجائیں گے
-
پاکستانی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول
پاکستان کے نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے سمری وزیراعظم دفتر کو موصول ہوگئی۔
-
صدر نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نئے آرمی چیف سے متعلق سمری نہیں روکیں گے۔
-
پاکستانی نئے آرمی چیف کے بارے میں وزیر دفاع کا اہم بیان
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کا نام بدھ تک سامنے آجائے گا جبکہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہوگا۔