پاکستانی صوبہ سندھ
-
شہادت امیرالمؤمنین (ع) کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اورکالجوں میں تعطیل کا اعلان
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام پر محکمہ تعلیم سندھ نے یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔
-
پاکستانی صوبہ سندھ میں دفعہ 144 نافذ، سابق وزیر خارجہ گرفتار/ فوج کی جانب سے بیان جاری
پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد منظم طریقے سے آرمی املاک اور تنصیبات پر حملے کر کے مخالفت میں نعرے بازی کروائی گئی، 9 مئی کے دن کو سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا اور مزید کوئی حملہ کیا گیا تو بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔
-
پاکستانی صوبہ سندھ میں کورونا بڑھنے لگا، شہریوں کو ماسک اور سماجی فاصلے کا مشورہ
سندھ میں کورونا کیسز میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہو رہا ہے، جس پر طبی ماہرین نے شہریوں کو چہرے پر ماسک لگانے اور سماجی فاصلہ اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
-
سندھ، کسانوں کو 13 ارب کی سبسڈی دینے کیلیے طریقہ کار کا اعلان
پاکستانی صوبہ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد صوبائی حکومت نے امدادی سرگرمیوں کیلیے حکمت عملی تیار کر لی۔
-
سیلاب سے پاکستانی صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں کو 100 ارب کا نقصان ہوا
موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث سندھ کے سرکاری تعلیمی اداروں کو 100 ارب روپے کا نقصان ہوا۔
-
پاکستانی صوبہ سندھ کے 9 اضلاع کے 723 دیہات آفت زدہ قرار
پاکستان کے صوبہ سندھ میں حالیہ بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس کے پیشِ نظر صوبے کے 9 اضلاع کے 723 دیہات آفت زدہ قرار دے دیے گئے ہیں۔