پاکستانی شہر راولپنڈی
-
پاکستانی شہر راولپنڈی میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ؛ خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
راولپنڈی کے علاقے چکری میال میں دو گروپوں کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔
-
پاکستانی شہر راولپنڈی میں خونی بسنت، کمسن بچی سمیت 3 جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
راولپنڈی میں بسنت کے دوران فائرنگ کے واقعات میں کمسن بچی سمیت دو نوجوان جاں بحق جبکہ گولیاں لگنے، پتنگ کی ڈور اور چھت سے گرنے کے نتیجے میں 50 سے زائد زخمی ہوگئے جن میں بیشتر بچے ہیں۔