پاکستانی بحریہ
-
پاکستانی بحری جہاز بندرگاہ عباس پر لنگرانداز
پاکستانی بحری جہاز امن اور دوستی کا پیغام لے کر ایرانی بندرگاہ بندرعباس پر لنگرانداز ہوگیا ہے۔
-
پاکستانی بحریہ کے جہاز نے 8 ایرانی ماہی گیروں کی جان بچالی
پاکستانی بحریہ نے کھلے سمندر میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 8 ایرانی ماہی گیروں کو بچالیا۔