پارلیمانی یونین
-
تہران میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی مستقل فلسطینی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر ققالیباف کی صدارت میں اسلامی ممالک کی پارلیمانی یونین کی مستقل فلسطینی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔
-
اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ممالک کے اسپیکروں کے نام ایک خط میں مطالبہ کیاہے کہ اسلامی ممالک کی اسمبلیوں کو متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کی گہری سازش کا مقابلہ کرنا چاہیے۔