پابندی عائد
-
پاکستان میں سابق وزیراعظم کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی
تفصیلات پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 27 کے تحت پابندی عائد کی گئی۔ پیمرا کے مطابق عمران خان اپنی تقاریر اور بیانات میں ریاستی اداروں پر متواتر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں۔
-
ایران کی جانب سے کینیڈا کے کئی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کینیڈا کے بعض شہریوں اور اداروں پر دہشت گردی اور منافقین ﴿انقلاب مخالف گروہ﴾ کی حمایت کرنے پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
-
ایران نے یورپی یونین کے متعدد اہلکاروں اور اداروں پر پابندی عائد کردی
ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دہشت گردی کی حمایت میں دانستہ اقدامات کی بنا پر یورپی یونین کے متعدد اہلکاروں اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔