23اکتوبر کو میلبورن گراؤنڈ میں پاکستان اور بھارت کے مابین مقابلہ ہوگا لیکن اس کے بارش سے متاثر ہونے کے قوی امکانات ہیں۔