ٹوئیٹر
-
ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔
-
بھارت میں ٹوئٹر کا محفوظ پلیٹ فارم کا درجہ ختم کردیا گیا
بھارتی حکام کے مطابق بھارت میں اب ٹوئٹر عہدیداران کوغیر قانونی اور اشتعال انگیز مواد پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
بھارت نے ٹوئٹر کو دھمکی اور انتباہ جاری کردیا
بھارت نے ٹوئٹر کو نئے انفارمیشن ٹیکنالوجی قوانین کو تسلیم کرنے کا آخری موقع دیتے ہوئے انتباہ کیا ہے کہ اگر ایسا نہیں کیا گیا تو اسے سنگين نتائج کا سامنا ہوگا۔
-
نائجیریا نے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی
نائجیریا نے غیر معینہ مدت کے لیے ٹوئٹرپرپابندی لگا دی۔
-
ٹوئیٹر نے امریکی صدر کی ٹویٹ کو گمراہ قراردیکر ہٹا دیا
امریکہ میں صدارتی انتخاب کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹ کیا تھا کہ وہ فتح کے قریب ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ اپنے مخالفین پر الزام لگایا کہ مخالفین انتخاب چوری کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
-
ٹوئٹر میں ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکاؤنٹس معطل
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متعدد جعلی حامی اکاؤنٹس معطل کر دیئے ہیں۔
-
ہنگری کا سرکاری ٹوئٹر اکاونٹ معطل
ہنگری کے سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بغیر کسی انتباہ کے معطل کیا گیا ہے۔
-
امریکی صدر کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کر دیا گيا
ٹوئٹر نے کورونا سے متعلق وڈیو ٹوئٹ کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا اکاؤنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔
-
امریکہ کی اہم سیاسی اور کار وباری شخصیات کے ٹوئیٹر اکاؤنٹس ہیک
امریکہ میں بل گیٹس، ایلن مسک، جیف بزوس، سابق صدر اوبامہ اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن سمیت اہم شخصیات کے ٹوئٹر اکاؤنٹس ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
-
ٹوئٹر نے چین، ترکی اور روس کے ہزاروں اکاؤنٹس بلاک کر دیئے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے چین، ترکی اور روس کے ہزاروں ایسے اکاؤنٹس بلاک کر دیئے جو ٹوئٹر کے مطابق ریاستی اداروں سے منسلک تھے۔
-
امریکی صدر کی ٹوئٹ پر ٹوئٹر کی وارننگ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک ٹوئٹ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیکٹ چیک کا لیبل لگا دیا ہے۔
-
ٹوئٹر نے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی عائد کردی
ٹوئٹر کی انتظامیہ نے سیاسی اشتہارات کی اشاعت پر پابندی لگانے کا اعلان کردیا۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کا ٹوئیٹر اکاؤنٹ دسترسی سے خارج
آبنائے ہرمز میں برطانوی بحری جہاز کو ضبط کرنے کی خبر نشر کرنے کے ساتھ مہر نیوز ایجنسی کے دو اکاؤنٹ نامعلوم وجوہات کی بنا پر دسترسی سے خارج ہوگئے ہیں۔
-
ٹوئٹر پر مقبول ترین لیڈرز میں ٹرمپ پہلے نمبر پر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر دنیا کے مقبول ترین لیڈر بن گئے۔