ٹل پاراچنار
-
پاراچنار میں بھی اشیائے خوردونوش کی شدید قلت کا سامنا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس جعفری نے علی امین کو مخاطب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا صبر ہی انہیں لے ڈوبے گا، عوام کو مزید مجبور نہ کیا جائے۔
-
پاراچنار میں غذائی اشیاء اور فیول کی شدید قلت، عوام سوکھی روٹی کھانے پر مجبور
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے شہر پاراچنارپریس کلب کے باہر راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔
-
ٹل پاراچنار شاہراہ 6 ماہ سے بند، عوام شدید مشکلات سے دوچار، شہریوں کا احتجاجی دھرنا
ضلع کرم میں تقریبا 6 ماہ سے مین شاہراہ اور آمد و رفت کے دیگر راستے رمضان المبارک میں بھی نہیں کھل سکے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ 74 ویں روز بھی نہ کھل سکی
پاکستان افغان خرلاچی بارڈر بھی ہر قسم کی تجارت کے لیے بند ہے، جس کے باعث پاراچنار شہر میں اشیائے خور و نوش، ادویات، تیل، لکڑی اور ایل پی جی کی قلت پیدا ہوچکی ہے۔