ٹریکنگ
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کا انسانوں کو فضا میں بھیجنے کے لئے ایک بڑا قدم
ایران نے سلمان نامی مقامی لانچر کے ذریعے جدید ترین حیاتیاتی کیپسول مکمل کامیابی کے ساتھ خلا میں چھوڑا۔ یہ بائیو کیپسول انسانوں کو خلا میں بھیجنے کے روڈ میپ کو سمجھنے کے لیے ایک سائنسی، تحقیقی اور تکنیکی کارگو ہے جسے زمین کی سطح سے 130 کلومیٹر کی بلندی پر لانچ کیا گیا۔