ویتنام کی پارلیمنٹ کے سپیکر اپنے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے استقبال کیا۔