وہابیت
-
جنت البقیع آل سعود اور وہابیوں کی اسلام اور مقدسات اسلام کے ساتھ کھلی دشمنی کا ثبوت
جنت البقیع آل سعود اور وہابیوں کی اسلام اور مقدسات اسلام ، اہلبیت رسول (ص) ازواج رسول اور اصحاب رسول (ص) کے ساتھ کھلی دشمنی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
-
مسلمان ، " نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ " کے نشانہ پر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ بیان میں کہا ہے کہ مسلمان ، نفرت پھیلانے والے وہابی فرقہ کے نشانے پر ہیں اس فرقہ کو عالمی استکباری طاقتوں کی بھر پور حمایت حاصل ہے۔
-
وہابی دہشت گردوں نے خلیفہ عمر بن عبدالعزیز کے مزار کو منہدم کردیا
شام کے صوبہ ادلب میں سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے شرپسندوں نے خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ کے مزارات کی بے حرمتی کرتے ہوئے منہدم کردیا ہے جس پر سنی اور شیعہ علماء نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
جنت البقیع کی شہادت آل سعود کی اہلبیت(ع)، ازواج اور اصحاب رسول(ص) کے خلاف دشمنی کا منہ بولتا ثبوت
جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے کہ جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اجداد، اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں ان مطہر اور مبارک قبروں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں بے حرمتی کرتے ہوئے شہید کردیا تھا۔