ولایتی
-
ٹرمپ کا پلان عرب دنیا کے قدرتی وسائل پر قبضے کی امریکی سازش کا حصہ ہے، اکبر ولایتی
رہبر معظم کے مشیر نے ٹرمپ کے منصوبے کو خطے کے ممالک کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ عرب ممالک کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نہایت گہرے اور تاریخی بنیادوں پر استوار ہیں، ولایتی
رہبرِ انقلاب اسلامی کے مشیر نے چینی سفیر سے ملاقات میں دوطرفہ تعاون کو عالمی و علاقائی تبدیلیوں کے تناظر میں مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
باکو، صہیونی مذہبی رہنماؤں کا اجتماع، معاہدہ ابراہیم میں باکو کی ممکنہ شمولیت، ولایتی کا سخت ردعمل
باکو میں یورپی صہیونی رہنماؤں کی بڑی کانفرنس میں معاہدہ ابراہیم پر بات ہوگی، صدر علیئوف کی شرکت متوقع؛ رہبر معظم کے مشیر نے اقدام کو اسلام مخالف قرار دیا۔
-
زنگزور کوریڈور ایک خطرناک جغرافیائی سازش اور ایران کی قومی سلامتی پر حملہ ہے، علی اکبر ولایتی
رہبر انقلاب اسلامی کے سینئر مشیر نے کہا کہ زنگزور کوریڈور بناکر امریکہ ایران کی قومی سلامتی کو نقصان پہنچانا اور قفقاز میں اس کے اثر و رسوخ کو محدود کرنا چاہتا ہے۔
-
عالمی استکبار اور صیہونی رژیم کو ماضی کی طرح شکست ہوگی، سینئر ایرانی عہدیدار
اسلامی بیداری کی عالمی کونسل کے سیکرٹری جنرل نے اپنے ایک پیغام میں یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
امریکہ مزاحمتی محاذ کا سب سے بڑا دشمن ہے، ڈاکٹر ولایتی
رہبر معظم انقلاب کے سینئر مشیر نے امریکہ کو مزاحمت کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ خطے میں گزشتہ سال کے واقعات کے باوجود مزاحمتی محاذ پر عزم ہے۔
-
مستقبل میں امریکہ اور اتحادیوں کو مشرق وسطی میں کوئی جگہ نہیں، اکبرولایتی
رہبر معظم کے مشیر نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں امریکہ اور اسرائیل سمیت اتحادیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
ایران اپنے مفادات کو درپیش خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا، مشیر اعلیٰ رہبر معظم
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے سینئر مشیر نے کہا ہے کہ ایران تینوں جزیروں کا مالک ہونے کے ناطے اپنے قومی مفادات پر ہونے والے حملوں کا ضروری جواب دے گا۔
-
ایران خلیج فارس کے بارے میں غلط دعوے پیش کرنے کی اجازت نہیں دے گا، علی اکبر ولایتی
بین الاقوامی امور میں رہبر معظم کے مشیر نے خلیج فارس کے بارے میں غلط دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے تاکید کہ ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ تصادم کی خواہش نہیں رکھتا ہے۔
-
خانہ فرہنگ راولپنڈی میں عید غدیر کی مناسبت سے تقریب؛
ولایت کا موضوع اتحاد بین المسلمین کا مرکز ہوسکتا ہے/حضرت علیؑ کی خلافت پر عالم اسلام میں اتفاق ہے
ڈی جی خانہ فرہنگ راولپنڈی فرامز رحمان زاد نے کہا کہ ولایت کا موضوع اتحاد بین المسلمین کا مرکز ہوسکتا ہے، غدیر خم کے واقعہ میں دو جہتوں کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے، ایک جہت خود حضرت علی کا کردار ہے جو پوری تاریخ میں بہت سی روایات اور احادیث میں نقل ہوا ہے۔