وقف ترمیمی بل
-
ہندوستان، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ کا احتجاج، مولانا کلب جواد کی شرکت
مولانا کلب جواد نے کہا کہ وقف بل نہیں بلکہ یہ سانپ کا بل ہے۔ اس میں زہر بھرا ہوا ہے۔ اس بل کے ذریعہ مسلمانوں کو ڈسنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
وقف ترمیمی بل کے خلاف آصفی مسجد میں احتجاج، وقف بل واپس لینے کا مطالبہ
وقف ترمیمی بل کے خلاف نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں احتجاج ہوا، مظاہرین نے سرکار سے وقف بل واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
-
ہندوستان میں 10 مارچ کو وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج کا اعلان
آل انڈیا مسلم بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وقف ترمیمی بل کے خلاف دس مارچ کو دہلی کے جنتر منتر پر ایک با مظاہرہ کیا جائے گا۔
-
وقف ترمیمی بل آئین مخالف ہے ،ہم ہرگز قبول نہیں کریں گے، مولانا کلب جواد نقوی
مولانا کلب جواد نقوی نے آصفی مسجد میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جے پی سی نے غیر آئینی طرز عمل اپنایا،یہ بل اوقاف کی تباہی کا بل ہے۔